Advertisement

ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد اہلیہ پہلی بارمنظرعام پرآگئیں

ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد اہلیہ پہلی بارمنظرعام پرآگئیں

ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد اہلیہ پہلی بارمنظرعام پرآگئیں۔ شوہر کی رہائی کےلئے اقدامات سے متعلق میڈیا کو آگاہ کردیا۔

عروب جتوئی اپنے شوہر کی گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ منظرعام پر آئی  ہیں۔انہوں نے عدالت کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو بھی کی۔

عروب جتوئی نے کہا ہے کہ ان کے وکیل جو کہہ رہے ہیں وہ وہی کررہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے وکلا ان کے شوہر کے کیس کو بہترین طریقے سے آگے لے کر چل رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا تھا۔

ملزم کو 2 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور مؤقف اختیار کیا کہ ملزم سے تفتیش مکمل نہیں ہوئی۔

Advertisement

عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی گئی تاکہ مزید ریکوری اور تفتیش کی جا سکے۔

ڈکی بھائی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ انہیں جسمانی ریمانڈ دینے پر کوئی اعتراض نہیں۔ملزم تفتیش کے لیے مکمل تعاون کرنے کو تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version