Advertisement

معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

معروف ٹک ٹاکر اور پاکستان فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ماڈل رومیسا سعید کار حادثے میں جاں بحق ہوگئی۔

رومیسا سعید کا شمار ان ماڈلز میں ہوتا تھا جنہوں نے نہایت کم وقت فیشن اور سوشل میڈیا دونوں میدانوں خوب مقبولیت حاصل کی۔

 رومیسا سعید نہ صرف خوبصورت بلکہ دلکش شخصیت کی مالک تھی، جبکہ وہ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر بھی ہزاروں مداحوں کی توجہ کا مرکز تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: نازیبا ویڈیوز وائرل کرنا سستی شہرت کا نیا طریقہ؟ اریکا حق کا ٹک ٹاکرز پر سنگین الزام

رپورٹس کے مطابق رومیسا کی کار کو چند روز قبل فیصل آباد کے قریب ایک حادثہ پیش آیا، حادثے میں انہیں شدید چوٹیں آئیں اور انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ کئی دن تک زیرِ علاج رہیں۔ تاہم 17 اکتوبر کو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔

Advertisement

شوبز اور فیشن سے وابستہ شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور سوشل میڈیا پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ متعدد صارفین نے دعائیہ پیغامات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’رومیسا ایک باصلاحیت اور خوش مزاج لڑکی تھیں، ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔‘‘

رومیسا سعید کی اچانک انتقال نے ان مداحوں  کو غمزدہ کر دیا ہے،  لوگ اب بھی ان کے مسکراتے لمحوں کو یاد کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version