Advertisement

نیتو کپور اپنی بہو عالیہ بھٹ کیلئے چیئر لیڈر بن گئیں

نیتو

جب سے عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور سے شادی ہوئی ہے تب سے ساس نیتو کپوراپنی بہو کی تعریف کرتے نہیں تھک رہی۔

جب بھی نیتو کپور  سے کوئی ان کی بہو عالیہ بھٹ کے بارے میں پوچھتا ہے تو وہ بہورانی کی تعریفوں کے پل باندھ دیتی ہیں ۔

حال ہی میں نیتو کپور نے سوشل میڈیا پر عالیہ بھٹ کی آنے والی نئی فلم “ ڈارلنگز“ کا ٹیزر  شیئر کیا تو اپنی بہو کے لیے چیئر لیڈر بن کر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈارلنگز 5 اگست کو نیٹ فلکس پرریلیز کی جائے گی اور یہ شادی کے بعد ریلیز ہونے والی اداکارہ کی پہلی فلم ہوگی۔

Advertisement

فلم کا ٹیزرگزشتہ روزجاری کیا گیا، ایک منٹ 39 سیکنڈز کے اس ٹیزر کا آغاز پس منظرمیں عالیہ بھٹ کے جاندارمکالموں سے ہوا، علامتی جملے ظاہرکررہے ہیں کہ شائقین کو کچھ بہت اچھا دیکھنے کو ملنے والا ہے۔

ڈارلنگز ٹیزر دیکھیں:

ڈارلنگزکی مرکزی کاسٹ میں عالیہ بھٹ، شفالی شاہ، وجے ورما اور روشن میتھیو شامل ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version