Advertisement

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ بوجھو تو جانیں

اس تصویر میں موجود یہ ہنستی مسکراتی بچی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟

مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی صدا بہاراور ورسٹائل اداکارہ کرشمہ کپور کی ہے۔

 کرشمہ کپورنے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ماضی کا وہ وقت جب ہاتھ میں پکڑنے کیلئے بیگ نہیں ہوا کرتے تھے۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں اپنے ساتھ اپنا گھر اٹھائے پھرتی تھی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version