Advertisement

شاہ رخ خان جادوگر ہیں، راج کمار ہیرانی کا انکشاف

شاہ رخ

شاہ رخ خان جادوگر ہیں، راج کمار ہیرانی کا انکشاف

بالی ووڈ کے کامیاب ڈائیریکٹر راج کمار ہیرانی کا کہنا ہے کہ شاہ رخ بالکل جادوگر ہے اُس کا زبان پر کنٹرول حیران کن ہے۔

  راج کمار ہیرانی نے شاہ رخ کے ساتھ اپنی فلم ڈنکی کے تجربے کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ شاہ رخ فلم کا ایک سین گھر پر شوٹ کرکے بھیج دیتا ہے اور بتاتا ہے کہ اسے کرنے کے 15 طریقے کونسے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ جب میں فلم کے سیٹ پر جاتا ہوں تو مجھے پتا ہوتا ہے شاہ رخ کیا کرنے جا رہا ہے، اگر میں نے شوٹنگ کے لیے 2 دن رکھے ہوں تو وہ کام صرف 2 گھنٹے میں مکمل کروا دیتا ہے۔

انہوں نے بتایاکہ شاہ رخ خان ٹیم کے ساتھ پارٹی کرتے اور انہیں خوش رکھتے ہیں، انہوں  نے فلم سیٹ پر آمد اور کام سے متعلق اپنی اخلاقیات سے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔

راج کمار ہیرانی نے مزید کہا کہ شاہ رخ خان اپنے اردگرد ہر کسی کو خوش رکھتے ہیں، یہی دیکھتے ہوئے خواہش ابھرتی ہے کہ کاش ہم اپنے کیریئر کے آغاز میں ان کے ساتھ کام کرتے۔

کنگ خان نے مجھے زیادہ حیران تب کر دیا جب وہ صبح 7 بجے شوٹنگ پر پہنچ گیا۔

Advertisement

واضح رہےکہ راج کمار ہیرانی اور شاہ رخ خان فلم ’ڈنکی‘ کے لیے پہلی بار ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version