Advertisement

وائرل ویڈیو: خاتون آرٹسٹ نے ’پٹھان‘ کا روپ دھار لیا

دودہائیوں سے دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ خان کسی تعریف کے محتاج نہیں۔

دنیا بھر میں موجود بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے مداح انہیں اپنے اپنے انداز میں خراج تحسین پیش کرتے رہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون میک اپ آرٹسٹ نے شاہ رخ خان کا پٹھان لُک کاپی کرکے اس رنگ میں اپنے آپ کو ڈھال لیا ہے۔

دہلی سے تعلق رکھنے والی با صلاحیت میک اپ آرٹسٹ دکشیتا صرف میک اپ کا باکمال طریقے سے استعمال کرتے ہوئے مختصر وقت میں ہو بہو پٹھان کا فیمیل ورژن بن گئیں۔

آرٹسٹ دکشیتا نےانسٹا گرام پر یہ ویڈیو بھی شیئر کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ‘شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بھارت میں انقلاب برپا کردیا’

Advertisement

سوشل میڈیا پر دکشیتا کو پٹھان کے روپ میں دیکھ صارفین ناصرف حیران رہ گئے بلکہ انہیں ان کے اس فن پر داد بھی دے رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version