Advertisement

دیپیکا، کارتک اور اکشے کی پہلی فلم کا معاوضہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

دیپیکا، کارتک اور اکشے کی

دیپیکا، کارتک اور اکشے کی پہلی فلم کا معاوضہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

فلموں سے کروڑوں روپے کمانے والے بالی ووڈ ستاروں کو پہلی فلم کا معاوضہ کتنا ملا تھا؟ آج ہم آپ کو بتا کر حیران کرتے ہیں۔

اکشے کمار ، کارتک آریان اور دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کے بڑے اسٹارز ہیں جو اس وقت ناصرف شہرت کی بلندیوں پر ہیں بلکہ اپنی ایک فلم کا معاوضہ کروڑوں روپے میں لیتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں ان کی پہلی فلم کا کتنا معاوضہ ملا؟ نہیں جو جان لیجئیے۔

دیپیکا پڈوکون

حال ہی میں سپر ہٹ اور کئی ریکارڈ بنانے والی فلم ’پٹھان‘ کی ہیروئن دیپیکا پڈوکون کا نام نہ صرف بالی ووڈ کی صف اول کی کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے بلکہ وہ انڈسٹری کی سب سے مہنگی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔

Advertisement

انہوں نے 2007 میں ریلیز ہونے والی اپنی پہلی فلم ’اوم شانتی اوم‘ کیلئے کوئی معاوضہ وصول نہیں کیا تھا۔

واضح رہے کہ وہ اس فلم میں کنگ آف بالی ووڈ شاہ رخ خان کے مدمقابل کاسٹ کی گئی تھی۔

کارتک آریان

بالی ووڈ میں نیا چہرہ لیکن تیزی سے شہرت پانے والے نوجوان اداکار کارتک آریان نے 2011 میں ریلیز ہونے والی اپنی پہلی فلم ’پیار کا پنچ نامہ‘ کیلئے صرف 1.25 ہزار روپے معاوضہ وصول کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان نے پہلا معاوضہ کتنے روپے لیا؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

Advertisement

حال ہی میں ان کی فلم شہزادہ ریلیز ہوئی ہے جو فینز کو زیادہ متاثر کر نے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

اکشے کمار

بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا شمار بھی مہنگے ترین اداکاروں کی فہرست میں ہوتا ہے۔

انہوں نے 1991 میں ریلیز ہونے والی اپنی پہلی فلم ’سؤگندھ‘ کیلئے صرف 5 ہزار روپے معاوضہ وصول کیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version