Advertisement

پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بن گئی

پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار

پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بن گئی

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بن گئی۔

پٹھان نے صرف بھارت میں باکس آفس پر تمام زبانوں کو ملا کر تقریباً 516 کروڑ کمائے ہیں۔ یہ فلم بیک وقت تین زبانوں تامل ، ہندی اور تیلگو میں ریلیز ہوئی۔

پٹھان سب سے تیز ترین 500 کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بھی بنی ۔ اس سے پہلے 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم دنگل نے صرف بھارتی باکس آفس کلیکشن 374.43 کروڑ تھا۔

گزشتہ ماہ جنوری میں  فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز کے بعد بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے کروڑوں مداحوں کی حمایت پر شکریہ بھی ادا کیا۔ جس سے بھارتی فلم انڈسٹری کو ایک مایوس کن دور کے بعد نئی امید ملی ہے۔

سخت گیر ہندو گروپوں نے ’پٹھان‘ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا کیونکہ دیپیکا پڈوکون نے فلم کے ایک گانے میں زعفرانی رنگ کی بکنی پہنی تھی اور یہ رنگ ان کے مذہب میں اہمیت کا حامل ہے۔

مزید پڑھیں: فلم ’پٹھان‘ کے مرکزی کرداروں نے کتنا معاوضہ لیا؟

یش راج فلمز کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دیپیکا پڈوکون، جان ابراہم، ڈمپل کپاڈیا، آشوتوش رانا سمیت دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version