Advertisement

معروف ہالی ووڈ اداکار جنسی جرائم کے مقدمے میں تمام الزامات سے بری

ہالی ووڈ اداکار

معروف ہالی ووڈ اداکار جنسی جرائم کے مقدمے میں تمام الزامات سے بری

ہالی ووڈ کے معروف اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار کیون اسپیس کو جنسی جرائم کے مقدمے میں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔

لندن کی ایک عدالت نے بدھ کے روز کیون اسپیس کو چار مردوں پر متعدد جنسی زیادتی کے 09 الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔

عدالتی فیصلے پر اداکار نے جیوری کا شکریہ ادا کیا اور جذباتی ہوگئے اور عدالت سے تمام الزامات میں بری ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ “میں جیوری کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے فیصلے تک پہنچنے سے پہلے تمام شواہد اور تمام حقائق کا بغور جائزہ لینے کے لیے وقت نکالا۔”

انہون نے مزید کہا کہ اور میں آج کے نتائج کا بہت شکر گزار ہوں۔ میں اس کورٹ ہاؤس کے اندر موجود عملے، سیکورٹی اور ان تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ہر ایک دن ہماری دیکھ بھال کی، میری قانونی ٹیم … ہر روز یہاں رہنے کے لیے اور مجھے اس لمحے کے لیے بس اتنا ہی کہنا ہے۔ بہت بہت شکریہ.”

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/hollywood/2023/07/460821/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/hollywood/2023/07/460821/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جو جونس نے سوفی ٹرنر کے ساتھ طلاق کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی
فلسطین کی حمایت کرنا گیگی حدید کو مہنگا پڑگیا، جان سے مارنے کی دھمکی
ڈزنی کی جادوئی دنیا کے 100 سال مکمل ہونے پر شاندار نمائش کا انعقاد
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال تاحال جاری رہنے کا امکان
سوفی ٹرنر اور جو جونس اپنے بچوں کی ایک ساتھ پرورش کرنے پر رضامند
ہالی ووڈ رائٹرز کی اسٹوڈیوز کے ساتھ نئے معاہدے کی توثیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version