Advertisement

جسٹن بیبر اور ہیلی بالڈون کی شادی مشکلات کا شکار

جسٹن بیبر

جسٹن بیبر اور ہیلی بالڈون کی شادی مشکلات کا شکار

گلوکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر کی شادی مبینہ طور پر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ عامہ کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر کا بچکانہ رویہ ان کی ماڈل اہلیہ ہیلی بیبر کی مایوسی کا باعث بن گیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی اپنے شوہر کے بےوجہ غصے اور بچکانہ رویے سے تھک چکی ہیں ۔

 

ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ ان کے ازدواجی رشتے میں مشکلات آئیں ہوں لیکن رپورٹس پر یقین کیا جائے تو اس بار معاملہ زیادہ سنجیدہ ہے۔

جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کا شمار ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے جوڑوں میں ہوتا ہے۔ ان کا رشتہ کئی سالوں سے عوامی دلچسپی کا موضوع رہا ہے اور وہ اکثر سوشل میڈیا اور انٹرویوز میں ایک دوسرے کے لیے اپنی محبت اور حمایت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

ان دونوں کی پہلی ملاقات 2009 میں ہوئی اور وہ ایک اچھے دوست بن گئے لیکن 2016 میں ان کی دوستی محبت میں بدل گئی اور کچھ وجوہات کی بنا پر انہوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں۔

سال 2018 میں ان کی صلح ہوئی جس کے بعد انہوں نے شادی کرلی ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/hollywood/2023/10/159553/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/hollywood/2023/10/159553/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جو جونس نے سوفی ٹرنر کے ساتھ طلاق کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی
فلسطین کی حمایت کرنا گیگی حدید کو مہنگا پڑگیا، جان سے مارنے کی دھمکی
ڈزنی کی جادوئی دنیا کے 100 سال مکمل ہونے پر شاندار نمائش کا انعقاد
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال تاحال جاری رہنے کا امکان
سوفی ٹرنر اور جو جونس اپنے بچوں کی ایک ساتھ پرورش کرنے پر رضامند
ہالی ووڈ رائٹرز کی اسٹوڈیوز کے ساتھ نئے معاہدے کی توثیق
Next Article
Exit mobile version