Advertisement

چاول پکانے سے متعلق کچھ ایسی ’ٹپس‘ جو جاننا ضروری ہیں

چاول

چاول پکانے سے متعلق کچھ ایسی ’ٹپس‘ جو جاننا ضروری ہیں

چاول ہر ایک کی پسندیدہ غذا ہوتی ہے، چاہے یہ بریانی کی شکل میں ہو، پلاﺅ یا سادہ چاول جو دال یا کسی اور سالن کے ساتھ کھائے جائیں۔

چاولوں کو پکانے سے پہلے بھگونا کیوں ضروری ہے؟ جانیئے چاول پکانے سے متعلق کچھ ایسی باتیں جو ہر خاتون کو لازمی جاننا چاہیئے۔

چاول کیوں بھگوئیں؟

چاول کی کاشت میں پانی کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے اور چاولوں کو پکانے میں بھی پانی کا زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس لئے چاولوں میں آرسینک نامی کیمیکل جو مٹی اور پانی میں زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔

70 فیصد آرسینک کے چاولوں میں موجود ہونے کے امکانات پائے جاتے ہیں۔

Advertisement

چاولوں کو پکانے سے پہلے لازمی بھگونے کا کہا جاتا ہے کیونکہ آرسینک کی موجودگی چاولوں کو سخت کر دیتی ہے اور یہ مرکبات کینسر کے پھیلاؤ کا ذریعہ بھی ہیں۔

چاولوں کو بھگونے سے کسی حد تک ہم مختلف بیماریوں سے محفوظ ہو جاتے ہیں۔

کیسے پکائیں؟

چاولوں کو ابالتے وقت سب سے پہلے ابال آنے پر پانی کو پھینک دیں اور پھر دوبارہ پانی ڈال کر دوسرا ابال دیں، کیونکہ بھیگنے سے سارے جراثیم اگر نہیں نکلے تو وہ یوں پانی کے گرم ہونے پر با آسانی خارج ہو جائیں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version