Advertisement

برطانوی نوجوان بھی دال چلا ڈوسہ کا شوقین نکلا

برطانوی نوجوان

برطانوی نوجوان بھی دال چلا ڈوسہ کا شوقین نکلا

برطانوی نوجوان کی دال چلا ڈوسہ بنانے کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک برطانوی نوجوان کو دال چلا ڈوسہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برطانوی لڑکا دال چلا ڈوسہ تیار کرنے کے لیے مونگ کی دال، چنے کی دال اورچاول کو بھگا دیتا اور پھر گرینڈ کر کے پیسٹ تیارکر لیتا ہے۔

اس کے بعد  اسے تیار شدیہ پیست میں ہری مرچیں اورکچھ مصالحہ ڈالتےہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں برطانوی لڑکے کو فرائے پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر تیار کیے ہوئے بیتر کو ڈالتے ہوئے اورسیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ ہی نہیں دال چلا ڈوسہ کی تیاری کے بعد برطانوی نوجوان کو اسے چٹنی کے ساتھ بڑے مزے سے کھاتےہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

: ویڈیو دیکھیں

اس سےقبل بھی جاپان کے نوجوان کو کڑوی آئسکریم  کھاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ آئس کریم  ایک ایسی چیز ہے جسے ہر عمر کے لوگ شوق سے کھاتے ہیں لیکن جاپان نے ایک ایسا آئس کریم کا فلیور متعارف کروایا  جسے ہر کوئی  کھانے سے پہلے ایک بار سوچے گا ضرور۔

Advertisement

جاپان میں ’کڑوی آئسکریم‘ کا فلیور متعارف کروایا گیا تھا جو ماچا سے تیار کیا جاتا ہے۔

ماچا  سبز پتیاں ہوتی ہے جسے باریک پاؤڈر کر کے الگ الگ طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔

بہت سے لوگ اس مشروبات میں استعمال کرتے تو بہت سے وزن کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

ماچا کوعموماً وزن کم کرنے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

( ماچا ) گرین ٹی کے ذائقے کی طرح ہوتا ہے اور اس کی بھی چائے بنائی جاتی ہے جو تیزی سے وزن کم کرنے میں کافی حد تک مفید ہوتی ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس آئس کریم  کے جہاں چرچے کیے گئے وہیں بہت سے لوگوں کو اس آئس کریم کو کھاتے ہوئے  بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم اس آئس کریم کو کھانے والے اس کے ذائقے کے حوالے سے اپنے اپنے تجربے بھی ٹویٹ کر کے بتائے تھے۔

Advertisement

واضح رہے اس آئس کریم کو کھانے والے نے بتایا کہ اسے کھانا بہت مشکل ہے تاہم ویڈیو میں دیکھا بھی جا سکتا ہےکہ لوگوں سے یہ آئس کریم کھائی نہیں جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version