Advertisement

اس موسم میں ’چکن یخنی‘ بنائیں

چکن

اس موسم میں ’چکن یخنی‘ بنائیں

چکن یخنی

اجزاء:

مرغی = 3 پاؤ (دھلی ہوئی اور گردن کی ہڈی سمیت)

ثابت دھنیا = 1 کھانے کا چمچ

سونف = 1 کھانے کا چمچ

Advertisement

کالی مرچ = 1 کھانے کا چمچ

لونگ = 3 عدد

بڑی الائچی = 2 عدد

چھوٹی الائچی = 4 عدد

دار چینی = 1 ٹکڑا

لہسن کے جوے = چھلے ہوئے 5 عدد

Advertisement

ادرک = 2 ٹکڑے چھلے ہوئے

ہری مرچ = 1 عدد بڑی

پیاز = چھلی ہوئی ایک عدد

ہلدی = 1 چائے کا چمچ

نمک = حسب ذائقہ

ترکیب:

Advertisement

یخنی کا گوشت گلانے میں تقریباً آدھا گھنٹہ لگتا ہے جس کی وجہ سے تمام معدنیات پکتے ہوئے ضائع ہوجاتے ہیں اس لئے اسے صرف 10 منٹ پریشر ککر میں پکائیں۔۔

 تمام اشیاء کو دھو کر ککر میں ڈالیں اور 10 منٹ تک پکائیں۔

لذیذ اور صحت بخش یخنی تیار ہے۔

اسے چھان لیں مگر گوشت کو پھینکیں نہیں بلکہ یخنی میں ڈال دیں اور ابلے ہوئے انڈے سے سجا کر پیش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version