Advertisement

چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی

چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی

آج ہم آپکو چکن قیمہ پکوڑے بنانے کی نہایت ہی آسان ترکیب بنائیں گے جس آپکو ضرور پسند آئے گی۔

اجزاء

چکن قیمہ 500 گرام

بیسن 4 کھانے کے چمچ

پیاز 1 عدد

Advertisement

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

ہلدی 1 چائے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

کٹا ہوا زیرہ 1 کھانے کا چمچ

Advertisement

دھنیے کے پتے 10 عدد

ہری مرچیں 2 عدد

انڈہ 1 عدد

کھانے کا تیل فرائی کے لئے

ترکیب

ایک باؤل میں قیمہ، پیاز، بیسن، انڈہ، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، گرم مصالحہ پاؤڈر، دھنیے کے پتے، ہر ی مرچیں اور کٹا ہوا ذیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، اب اس بیٹر کو ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

Advertisement

 پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں بیٹر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔

پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
اس موسم میں ’چکن یخنی‘ بنائیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version