کراچی میں نرسوں کی ہڑتال 11ویں روز بھی جاری

کراچی میں سرکاری اسپتالوں کےنرسنگ اسٹاف کامطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج
گیارہویں روز بھی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطا بق کراچی میں نرسوں نے مطالبات کی منظوری کیلئےکراچی پریس کلب پراحتجاج کیا، نرسزاسٹاف نےوارڈزکےعلاوہ آئی سی یو،آپریشن تھیٹرزاورایمرجنسی کابائیکاٹ بھی کردیا ہے۔
نرسوں کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے عدم اعتماد کی فضا قائم کر رکھی ہے، جب تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو جاتا، احتجاج جاری رہے گا۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات کیلیے سات رکنی کمیٹی بنادی گئی ہے، جس سے مذاکرات جاری ہیں ۔
Advertisement
نرسنگ اسٹاف کے مطابق 6مئی کو بھی مذاکرات ہوئے تھے لیکن محکمہ صحت نے کوئی نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

