Advertisement

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے

صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ایچ آئی وی  کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق  لاڑکانہ کے تحصیل اسپتال رتو ڈیرو میں اسکریننگ کے دوران ایچ آئی وی کے کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں  متاثرہ مریضوں کی  تعداد 901 ہو گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق متاثرین میں 740 بچے اور 161 بالغان شامل ہیں، ڈھائی ماہ کے دوران 30 ہزار 939 افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی۔

انچارج سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر سکندر میمن کے مطابق بلڈ اسکریننگ کے بعد901 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

دوسری جانب لاڑکانہ میں بنائے گئے اینٹی ریٹرو وائرل ٹریٹمینٹ سینٹر میں 740 میں سے 350 بچوں کو ایچ آئی وی کے مرض کی ادویات دی جا رہی ہیں۔

Advertisement

برووقت علاج نہ ملنے سے 20سے زائدافراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکے دیگر اب بھی ادویات کے منتطر ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version