Advertisement

کراچی: نگلیریا اور کانگو وائرس بے قابو

Naegleria and Congo

کراچی  میں  نگلیریا اور  کانگو وائرس   نے دو افراد کی جان لے لی  ۔

تفصیلات  کے مطابق  کراچی میں کانگو وائرس  میں مبتلا ایک اور شخص دم توڑگیاجس کے بعد شہر میں  کانگو وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 15  ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت   کے مطابق  کانگو وائرس سے لیاری کا  رہائشی   52 سالہ محمدحسین   جان  کی بازی ہار گیا جبکہ رواں سال کانگو وائرس سے اب تک ملک بھر سے15  افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق اورنگی، میٹروول سائٹ، گڈاپ، لانڈھی، ملیر، صدر اور کورنگی سے ہے۔

اس کے علاوہ آج کراچی میں نگلیریا کے باعث بھی ایک مریض انتقال کر گیا۔

محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ  16 سال کا صہیب محمود آباد کا رہائشی تھا اور تین روز سے کالا پل پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق شہر میں رواں سال نیگلیریا سے اموات کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version