Advertisement

ملک بھر میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

dengue increases in pakistan

سندھ  میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1500 تک  جا پہنچی  جبکہ خیبر پختونخواہ میں اب تک  700 کیسز رپورٹ کئے جاچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ میں رواں سال ڈینگی وائرس نے 1500 سے زائد افراد کو اپنا نشانہ بنایا، ان متاثرین میں 64 فیصد مرد اور 36 فیصد خواتین شامل ہیں جب کہ متاثرین میں 20 سے 29 سال تک کے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

محکمہ صحت  اعداد و شمار کے مطابق پشاور میں رواں سیزن کے دوران 703 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، ضلع خیبر میں 150، کوہاٹ میں 52 اور ایبٹ آباد میں 32 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کتنی دیر کی نیند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے؟
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
Advertisement
Next Article
Exit mobile version