Advertisement

کراچی میں ڈینگی کےوارجاری،مزید2افرادجاں بحق

ڈینگی

شہرقائدمیں ڈینگی کےوارجاری ہیں، شہرمیں مزید دو افراد ڈینگی سے جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کورنگی سے تعلق رکھنے والا 40 سالہ شخص اور شاہ فیصل ٹاون سے 60 سالہ شخص جان بحق ہوگئے۔ دونوں مریض نجی اسپتال مِیں زیر علاج تھے۔

شہر کراچی میں 137 شہری مزید ڈینگی کا شکار ہوگئےہیں۔ سندھ کے دیگر اضلاع سے مزید 4 ڈینگی کےکیسزسامنےآگئے۔

 رواں سال صوبے بھرمیں ڈینگی کا شکار ہونے والے شہریوں کی تعداد 14 ہزار 317ہوگئی، کراچی میں رواں سال13 ہزار330سے زائد شہری ڈینگی کا شکارہوئے۔

رواں سال ڈینگی سے اب تک 37 ہلاکتیں ہو چکی ہے۔ گزشتہ سال2ہزار88 شہری ڈینگی سے متاثر ہوئے جن میں سے 2 جاں بحق بھی ہوئے۔

Advertisement

سال 2017 میں 2ہزار927ڈینگی کے کیسزرپورٹ ہوئے تھے جن میں سے 12جاں بحق ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version