Advertisement

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تیار کردہ کرونا وائرس کی تشخیصی کٹ

کٹ

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے، بھرپور کاوشوں سے مقامی سطح پر کورونا وائرس کی تشخیصی کٹ تیار کر لی گئی۔

یہ کورونا ڈائیگناسٹک کٹ پنجاب یونیورسٹی کیمب کے پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس کی سربراہی میں تیار کی گئی ہے، ڈاکٹر محمد ادریس کا کہنا ہے کہ ایک کٹ کی مالیت 5 ڈالر ہے۔

ڈاکٹر ادریس کا کہنا ہے کہ حکومت بنیادی اجزا دے تو ایک ہفتے میں ہزاروں کورونا ڈائیگناسٹک کٹس دے سکتےہیں۔

اس کامیابی پر وائس چانسلر جامعہ پنجاب پروفیسر نیاز احمد نے مشتبہ مریضوں کےمفت کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں چیلنج کامقابلہ کرنے میں کردار ادا کریں گے۔

واضح رہے کی ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 150 سے تجاوز کر گئی ہے۔

Advertisement

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صرف سندھ میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 150 ہوگئی ہےجس میں سے 119 افراد سکھر، 26 کراچی اور ایک حیدرآباد میں موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version