کورونا وائرس کا شکار ایک اور مسیحا دم توڑ گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے نامور ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کر گئے ہیں۔
یاد رہے کہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو نے گلشن حدید میں کورونا وائرس سے جنگ کے لئے اسپیشل وارڈ بنایا تھا جس میں وہ کورونا وائرس کے شکار مریضوں کا علاج کر رہے تھے۔
ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا مریضوں کا علاج کرتے ہوئے کوروناوائرس کا شکار ہوئے تھے جبکہ گذشتہ 4 روز سے ان کی حالت نہایت تشویش ناک تھی جس کے بعد وہ انتقال کر گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement