Advertisement

کورونا کیسز کی تعداد 34336 تک پہنچ گئی

اٹلی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وارس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 34336 تک پہنچ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وارس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 34336 تک پہنچ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,255 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ اب تک کورونا کے سب سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہونے کی تعداد ہیں۔

این سی سی کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 737 تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 31 نئی اموات سامنے آئیں ہیں۔

آزادی اظہار صحافت پر ایک اور حملہ

Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 13225 تک پہنچ گئی، سندھ میں 12610 کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے، خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 5021 اور اسلام آباد میں 759 ہوگئی ہے۔

بلوچستان میں 2158 گلگت بلتستان میں 475 کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 88 ہوگئی۔

  مُلک بھر میں اب تک 8812 مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں اور اب تک 3،17،699 افراد کے کورونا وائرس کے لیے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2255 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیںَ

یاد رہے کہ اس سے قبل دوسری جانب ترجمان پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں ا پنجاب میں کرونا سے ایک ہی دن میں 14 اموات ہوئی جس کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 211 ہو گئی۔

دریں اثناء محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا میں آج مزید 10 متاثرہ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 267 تک پہنچ گئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version