Advertisement

پاکستان میں کورونا نے بھیانک روپ دھار لیا

پاکستان میں کورونا کے وار، امریکی یونیورسٹی نے نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے طمابق جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق پاکستان وبا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی فہرست میں 21 ویں نمبر پر ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکہ 22لاکھ کے لگ بھگ متاثرین اور ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد اموات کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہے، برازیل   نو لاکھ 80 ہزار متاثرین اور49 ہزار ہلاکتوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ روس 5 لاکھ 61 ہزار متاثرین اورسات  ہزار 6 سو اموات کیساتھ تیسرے نمبر پر  اور بھارت تین لاکھ 80 ہزار متاثرین اور ساڑھے بارہ ہزار  اموات  کیساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 3299 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version