Advertisement

شیخ رشید کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 جون کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ پہلی بار مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا بعدازاں قرنطینہ کے 15 روز مکمل کرنے کے باوجود جب ڈاکٹروں نے دوسری بار ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا تو وہ بھی مثبت آیا ہے۔

وزیر ِریلوے شیخ رشید کورونا کا شکار

شیخ رشید کی صحت سے متعلق بڑی خبر

شیخ رشید احمد کی طبیعت کے حوالے سے بیان جاری

Advertisement

ڈاکٹرز کی جانب سے وزیر ریلوے کو مکمل آرام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کے بعد وفاقی وزیر شیخ رشید مزید دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے۔

یاد رہے کہ دوران قرنطینہ میاں شیخ رشید کی حالت بگڑ گئی تھی جس کے بعد وہ اسپتال میں داخل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version