Advertisement

60 سال سے کم عمر افراد کے کورونا ٹیسٹ پر پابندی ختم

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے  60 سال سے کم عمر افراد کے کورونا ٹیسٹ پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں جس کے تحت  کورونا کی تمام علامتیں ہونے پر پی سی آر ٹیسٹ لازم قرار دیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ڈی جی ہیلتھ کا کہنا تھا کہ ہر عمر کے افراد جو متاثرہ افراد کے ساتھ تعلق میں تھے انکا ٹیسٹ کیا جائے گا تاہم صحت مند اور متاثرہ شخص کے ساتھ تعلق نہ ہونے والے افراد کا ٹیسٹ سرکاری لیبارٹری میں نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سیاح اپنے خرچ سے نجی لیبارٹریرز سے ٹیسٹ کروانے کے پابند ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Next Article
Exit mobile version