Advertisement

کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم ایک بار پھر خدشات کا شکار

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا ویکسین کی غیر مساوی تقسیم پر ایک بار پھر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین کی دنیا بھر میں غیر مساوی تقسیم پر عالمی ادارہ صحت کی جانب تشویش کا اظہار کرتے ہوئےدنیا کی اخلاقی ناکامی قرار دے دیا ہے۔

اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین کی غیر مساوی تقسیم ایک ناکامی ہے اور اس ناکامی کی قیمت غریب ممالک کو اپنی زندگی اور معاشی ناکامی سے دینا ہوگی۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین بنانے والے ممالک نے اپنے لوگوں کو ترجیح دی جبکہ امیر ممالک کے نوجوانوں اور صحت مند افراد کا پہلے ویکسین لینا کسی طور پر ٹھیک نہیں ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ اب تک انیا کے 49 امیر ترین ملکوں میں سے 39 ملین کورونا ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کتنی دیر کی نیند انسانی صحت کے لئے ضروری ہے؟
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
Advertisement
Next Article
Exit mobile version