Advertisement

65 سال سے زائد العمر افراد کیلئے خوشخبری

ہوائی سفر پر پابندی

نیشنل کمانڈ  اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے 65 سال سے زائد العمر افراد کیلئے خوشخبری کا اعلان کردیا گیا ہے۔

این سی او سی کے اعلان کے مطابق اب 65 سال سے زائد العمر افراد کی ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن کی شرط لازمی نہیں رہی ہے۔

Advertisement

اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 65 سال سے زائد العمر افراد اب کسی بھی ویکسینیشن سینٹر میں رجسٹریشن کے بغیر ہی اسی وقت باآسانی کورونا ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

این سی او سی کی شرائط کے مطابق ویکسینیشن کے لئے شناحتی کارڈ کا ساتھ ہونا لازمی ہے۔

خیال رہے کہ این سی او سی کے اس اعلان کا اطلاق 3 اپریل 2021 سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version