Advertisement

خسرہ کے باعث اموات میں اضافہ ریکارڈ

سندھ بھر میں خسرہ کے باعث اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں 2018 کے بعد 2021 میں خسرہ سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

سال 2021 میں صرف 3 ماہ میں  10 بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 367 بچے خسرہ سے متاثر ہوئے ہیں۔

سال 2020 میں 439 بچے متاثر اور 2 جابحق ہوئے تھے جبکہ 2019 میں 432 بچے متاثر اور 6 جابحق ہوئے تھے۔

سال 2018 میں 1138 بچے متاثر ہوئے تھے اور 123 جابحق ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version