Advertisement

71فیصد کیسز میں جنوبی افریقی ویرینٹ کا انکشاف، ریسرچ

عذرا پیچوہو

کراچی میں برطانوی کورونا سے زیادہ جنوبی افریقی کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔

جامعہ کراچی کی حالیہ ریسرچ میں 71 فیصد کیسز میں جنوبی افریقی وائرس سامنے آئے ہیں جس کے مطابق برطانوی وائرس کے 20 اور 71  فیصد کیسز جنوبی افریقی وائرس کے رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب جنوبی افریقی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے اور زیادہ تر کیسز 2 سال سے کم عمر کے بچوں میں رپورٹ ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version