آم اور اسکے استعمال کے بےشمار فوائد

آم کو پھلوں کا بادشاہ تصور کیا جاتا ہے کیونکہ یہ کھانے میں نہایت لذیذ ، صحت بحش اور فائدے مند بھی ہوتا ہے۔
جس طرح قدرت نے ہر ایک شے میں کوئی نہ کوئی فائدہ رکھا ہے اسی طرح آم کھانے کے بھی بہت سے فوائد ہیں جن سے عام طور پر ہر انسان واقفیت نہیں رکھتا ہے۔
آم کھانے کے چند فوائد:
1 ۔ آم نظام ہاضمہ کے لئے بہترین سمجھا جاتا ہے،جو خوراک کو ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
2 ۔ آم کا گودا جلد پر لگانے سے متعدد جلدی مسائل ختم ہو جاتے ہیں، اس سے نہ صرف جلد کی نمی برقرار رہتی ہے بلکہ رنگ بھی صاف ہو جاتا ہے۔
3 ۔ آم کے اندر کیلشیم موجود ہوتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
4 ۔ آم میں بہت زیادہ مقدار میں وٹامنز موجود ہیں جو آپ کے دماغ کی بہترین نشونما کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News