Advertisement

کورونا ویکسينيشن سرٹيفکيٹ کی تصديق گھر بیٹھے کیسے کی جاسکتی ہے؟

صوبہ سندھ سمیت ملک بھر میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے کورونا ویکسینیشن کو ہر ایک کے لئے لازمی قرار دیا جاچکا ہے۔

اس اعلان کے بعد سے ہر شہری ویکسینیشن لگوا رہا ہے تاہم اس ویکسینیشن کی تصدیق حکومت کی جانب سے کیسے کی جاسکتی ہے؟

اس حوالے سے نادرا آفس نے بتایا ہے کہ ویکسينيشن سرٹيفکيٹ جانے کیلئے موبائل فون ایپلیکیشن تیار کرلی ہے جس سے ویکسی نیشن پاس، باآسانی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

نادرا آفس نے بتایا کہ اب عوام کو کہیں جانا نہیں پڑے گا بلکہ پاک کویڈ 19 ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے صرف اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہوگا جس سے ویکسينيشن سرٹيفکيٹ جاری کردیا جائے گا۔

نادرا حکام کا مزید کہنا ہے، جیسے ہی موبائل ایپ میں نادرا سے ملنے والا نمبر درج کریں گے۔ ایپ پر نادرا کا تصدیق شدہ پاس کھل جائے گا، اور وہ جہاں ضرورت ہو وہ پاس تصدیق کیلئے دیکھایا جاسکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version