Advertisement

جانیئے، کورونا کے بوسٹر شاٹس کیا ہیں؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے گزشتہ 2 سال سے تباہی مچارکھی ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں  جبکہ کچھ افراد اب بھی اس وباء کا شکار ہیں۔

اس وباء سے تخفظ فراہم کرنے کے لئے عالمی ادارہ صحت سے منظوری کے بعد لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا گیا ہے جو کہ تاحال جاری ہے۔

لیکن ویکسینیشن کے باوجود بھی لوگ اس وباء کا شکار ہورہے ہیں جس کے لئے عالمی اداکرہ صحت کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن کروانے والے افراد کو بوسٹر شاٹس لگائے جائیں گے۔

بوسٹر شاٹس سے کیا مراد ہے ار یہ کیوں لگائے جائیں گے اس حوالے سے آج اس آرٹیکل میں پڑھیں گے۔

بوسٹر شاٹس سے مراد کورونا ویکسین ہی ہے لیکن یہ ان لوگوں کو لگائی جائے گی جو ویکسین کی پہلی دو خوراک پر مشتمل کورس مکمل کرچکے ہوں گے۔

Advertisement

ماہرین کا ماننا ہے کہ ایسے افراد جن میں قوت مدافعت عام لوگوں کے مقابلے میں کمزور ہے انھیں بوسٹر شاٹس لگانے سے فائدہ ہوسکتا ہے کیونکہ یہ شاٹ لوگوں میں کورونا وائرس کے خلاف مزاحمت کو تیز کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version