Advertisement

درمیانی عمر میں آئرن کی کمی کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

آئرن کی کمی

وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں ہر چیز کی کمی ہوجاتی ہے جس میں سب سے زیادہ آئرن کی کمی (خون کی کمی) متاثر کرتی ہے ۔

خون کی کمی کے باعث انسان بہت سیالگ الگ بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے جبکہ ڈاکٹرز اس کمی کو پرا کرنے کے لئے مختلف قسم کی ادویات استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیںَ

اس حوالے سے حال ہی میں ایک تحقیق ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ درمیانی عمر میں آئرن کی کمی بہت زیادہ حد تک نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔

تحقیق کے حوالے سے محققین کا کہنا ہے کہ آئرن کی کمی کے باعث انسانی جسم  ہیموگلوبن کی مناسب مقدار پیدا کرنے سے متاثر ہوجاتا ہے۔

اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ درمیانی عمر میں آئرن کی کمی سے امراض قلب، ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض کا خطرہ 10 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement

آئرن کی کمی کی علامات میں غیرمعمولی تھکاوٹ، جلد زرد ہوجانا، سانس لینے میں مشکل یا سینے میں درد، سر چکرانا اور سردرد، دل کی دھڑکن متاثر ہونا، بالوں اور جلد کو نقصان پہنچنا، منہ اور زبان کی سوجن، معدے میں درد، پیشاب میں خون آنا، پیروں میں سوئیاں چبھنے کا احساس، ہاتھ اور پیر ٹھنڈے پڑ جانا اور جلدی انفیکشن قابل ذکر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈپریشن جیسے مرض سے بچنے کے لئے اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
ورزش نہ کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
Next Article
Exit mobile version