Advertisement

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے چند مفید اور آسان حل

ہائی بلڈ پریشر جو انسان کے دل سے متعلق مختلف بیماریوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے جبکہ لو بلڈ پریشر چکر آنے کا سبب بن سکتا ہر جو انسان کے دل کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔

ہائی بلڈ پریشر سے  متاثرہ افراد کو ڈاکٹرز مختلف قسم کی دوائیاں بھی دیتے ہیں تاکہ ان کا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے ۔

لیکن ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد ادویات کا استعمال کئے بنا ہی اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ کچھ دیر ورزش کرنے سے بلڈ پریشر کو  کنٹرول میں رکھا جاسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ورزش ہائی بلڈ پریشر کی سطح میں کمی لانے کے لیے بہترین ذرائع میں سے ایک ہے۔

Advertisement

ماہرین صحت کے مطابق ایک ہفتے میں 150 منٹ تک معتدل ورزش جیسے چہل قدمی یا 75 منٹ تک سخت ورزش جیسے دوڑنا، بلڈ پریشر کو کم کرنے کے ساتھ دل کی صحت کو بھی بہتر کرتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کوئی بھی جسمانی سرگرمی جو آپ کے دل اور سانسوں کی رفتار کو بڑھاتی ہے۔

علاوہ ازیں ماہرین کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں تک رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے بلڈ پریشر جیسے بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version