Advertisement

نیند کی کمی توازن برقرار رکھنے کی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے، تحقیق

نیند کی کمی انسان کی معلی زندگی کے بہت سے پہلوؤں پر اثر انداز ہوتی ہے جبکہ صحت پر بھی اسکا بہت اثر پڑتا ہے۔

اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  نیند کی کمی سے جسمانی توازن برقرار رکھنے جیسی صلاحیتوں کو متاثر کرتی ہے۔

اس پہلؤں کے حوالے سے کی گئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نیند یں کمی کے نتیجے میں لوگوں کی چال بری طرح متاثر ہوتی ہے، لڑکھڑاہٹ عام ہوتی ہے اور عمومی طور پر بھی بدتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

علاوہ ازیں تحقیقی رپورٹس میں معلوم ہوا کہ اپنے سونے جاگنے کے وقت میں تبدیلی لانا ہارٹ اٹیک یا امراض قلب کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھاتا ہے۔

تحقیق کے نتائج کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کے لئے منسب نیند کو یقینی بنانا بہت ضروری ہے  جو ایسے دفاتر میں کام کرتے ہیں جہاں مختلف شفٹوں میں کام ہوتا ہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی بہت زیادہ کمی کے شکار افراد اگر اس کی تلافی کو معمول بنالیں تو وہ اپنے چلنے کے انداز کو زیادہ کنٹرول کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version