Advertisement

تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ سکتا ہے، تحقیق

تمباکو نوشی صحت کے لئے کبھی بھی بہتر تسلیم نہیں کی گئی ہے جبکہ ڈاکٹرز بھی اس عادت سے بعض رہنے کی ہدایت بار بار کرتے ہیں۔

لیکن انسان پھر بھی بعض نہیں آتا اور اس کو اپنی عادت بنا بیٹھتا ہے جو کہ اسکی صحت سے متعلق بہت سی پیچیدگیوں کا باعث بھی بن جاتی ہے۔

اس حوالے سے ماہرین نے بتایا ہے کہ تمباکو نوشی کے عادی افراد سلیپ اپنیا کا شکار ہوجاتے ہیں جو کہ انسانی جسم میں آکسیجن کی مقدار کو کم کرتا رہتا ہے۔

سلیپ اپنیا کے شکار افراد کی سانس نیند کے دوران بار بار رکتی ہے جس سے متعدد طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔

سلیپ اپنیا کی شدت بڑھانے والے عناصر میں سے ایک نیند کے دوران آکسیجن کی سطح 90 فیصد سے زیادہ کم ہونا بھی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے ایک تحقیق بھی کی گئی ہے جس میں  بتایا گیا ہے کہ ہر سیگریٹ کے ساتھ آکسیجن کی سطح میں خطرناک حد تک کمی کا امکان بڑھتا ہے۔

 اگرچہ یہ تو معلوم تھا کہ اس عادت سے خون میں آکسیجن کی مقدار کم ہوتی ہے مگر تمباکو نوشی کا سلیپ اپنیا سے تعلق واضح نہیں تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version