Advertisement

اومیکرون کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر برطانیہ کے لیے سفری پابندیاں سخت کر دی گئیں

جرمنی نے اومیکرون ویریئنٹ پھیلنے کے پیشِ نظر برطانیہ سے آنے والے مسافروں پر سفری پابندیاں سخت کر دی ہیں۔

جرمنی کے نیشنل ڈیزیز کنٹرول سینٹر نے ہفتے کےروز برطانیہ کو ’وائرس وایریئنٹ ایریاز‘ میں شامل کیا جس کا مطلب ہے برطانیہ سے جرمنی جانے والے کسی بھی شخص کو پر صورت میں 14 دن کا کوارنٹٓائن گزارنا ہوگا، چاہے اس کا کوئی بھی ویکسینیشن اسٹیٹس ہو۔

جرمنی کی جانب سے نئی پابندیوں کا اطلاق اتوار کی شب سے ہوگیا ہے۔ یہ پابندیاں اس وقت سامنے آ رہی ہیں جب برطانیہ میں اومیکرون ویریئنٹ کے کسیز کی ریکارڈ تعداد رپورٹ ہو رہی ہے۔

ہفتے کے روز برطانیہ میں کووڈ-19 کے 90 ہزار 418 کیسز ریکارڈ کیے گئے جبکہ اتوار کو 82 ہزار 886 کیسز رپورٹ ہوئے۔

برطانیہ، جرمنی کی ’وائرس ویریئنٹ ایریاز‘ کی فہرست میں شامل ہونے والا نواں ملک ہے۔ اس سے قبل اس فہرست یں جرمنی نے جنوبی افریقہ سمیت آٹھ افریقی ممالک کو شامل کیا تھا۔

Advertisement

روبرٹ کوچھ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب یورپ بھر کو دیگر ممالک کی جانب سے کووڈ-19 کی چوتھی لہر کے خطرات کا سامنا ہے۔

اتوار کو جرمنی نے فرانس اور ڈینمار کو ’ہائی رِسک ایریا‘ قرار دیا۔ جس کا مطلب ہے وہ لوگ جن ویکسین شدہ نہیں ہیں یا وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں انہیں 10 کے لیے جرمنی میں گُھسنے کے بعد کوارنٹائن کرنا ہوگا۔

جرمنی کی جانب سے درجنوں ممالک بالخصوص اس کے وہ پڑوسی جن کی سرحدیں جرمنی سے ملتی ہیں اس کیٹیگری کا حصہ بن چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version