Advertisement

انڈوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ماہرین کے مشورے

انڈا

انڈا، غذائیت سے بھرپور اور اسے صحت کے لئے بہترین غذا سمجھا جاتا ہے ۔

ڈاکٹرز اور ماہرین ہر عمر کے فرد کو اس کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں اور ہر کوئی اسے کھانا پسند بھی کرتا ہے۔

لیکن کیا انڈوں کو کو ہر گھر میں محفوظ طریقے سے رکھا جاتا ہے؟ ۔

 اس حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں اور کیا مشورہ دیتے ہیں یہ آج اس مضمون میں جانیں گے۔

ماہرین کے مطابق انڈوں کو فریج میں رکھنا بلکل غلط ہے کیونکہ اس طرح بہت سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں اور اس حوالے سے ایک کامیاب تجربہ بھی کیا جاچکا ہے۔

Advertisement

 ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنے کے بعد پکایا جائے تو وہ بہت سی جگہ سے کچا رہتا ہے ۔

اس کے علاوہ فریج میں رکھے جانے والے انڈے جم جاتے ہیں جس سے اس کی غذائیت کم ہوجاتی ہے ۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنے سے اس میں جراثیم پیدا ہونے کی رفتار کافی تیز ہوجاتی ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں۔

 ماہرین نے مزید بتایا ہے کہ فریج میں رکھے جانے والے انڈوں میں سے دوسرے کھانوں کی بو آجاتی ہے جو کہ اس کے ذائقے اور رنگت پر اثر انداز ہوتی ہے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ فریج سے نکال کر پکائے جانے والے انڈوں کے استعمال سے انسان کے پیٹ کے مسائل جنم لیتے ہیں اس لئے بہتر یہ ہے کہ انڈوں کو باہر رکھا جائے تاکہ اس کی افادیت اثر انداز نا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Next Article
Exit mobile version