Advertisement

سرسبز پارک آپ کے مزاج کو بہتر کر سکتے ہیں

ایک نئی تحقیق کے مطابق آیا آپ دنیا کے کسی بھی شہر میں ہوں، سرسبز پارک آپ کے مزاج کو بہتر کرسکتا ہے۔

یونیورسٹی آف ورمونٹ کی محققین کی ایک ٹیم کو معلوم ہوا کہ جتنا بڑا سٹی پارک ہوگا اتنا زیادہ وہ آپ کو خوش کرے گا۔

محققیننے امریکا کے 25 بڑے شہروں میں سٹی پارکس کے انسانی مزاج پر اثرات کی پیمائش کی۔

نتیجہ اخذ کرنے کے لیے سائنس دانوںنے سوشل میڈیا سے بھاری مقدار میں ڈیٹا کا استعمال کیا تاکہ ان پارکوں کے موڈ بہتر کرنے کے فوائد کی پیمائش کی جاسکے۔

تحقیق کے سربراہ مصنف کا کہنا تھا کہ ان نئی معلومات نے یہ واضح کیا ہے کہ قدرت ہماری ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے کتنی ضروری ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ یہ نتائج بتاتے ہیں کہ کووڈ کی عالمی وباء کے دوران لوگوں کا ان قدرتی علاقوں پر انحصار کتنا بڑھ گیا تھا۔

شہری نیچر کو محفوظ کیا جانا چاہیئے، پھیلانا چاہیئے اور جتنا ممکن ہو سکے اس تک رسائی دیں۔ کیوں کہ یہ لاکھوں لوگوں کے لیے قدرتی ماحول کی فراہمی کا واحد ذریعہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version