Advertisement

گنج پن دور کرنے میں زعفران بے حد مفید

کیا آپ جانتے ہیں کہ زعفران گنج پن دور کرنے میں کس حد تک مدد گار ثابت ہوتا ہے؟

جی ہاں زعفران کے با شمار فائدوں میں ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ بالوں کی نشونما کےلیے بہترین ہے۔

زعفران کو دودھ میں ملا کر بالوں میں لگائیں یہ بالوں کی نشوونما کے لیے مفید ہے۔ بے شک یہ ایک مہنگا مصالحہ ہے لیکن تیز رنگ، خوشبو اور ذائقہ ہونے کی وجہ سے اس کی 2-3 پتیاں کافی ہوتی ہیں۔

اکتوبر کے دوسرے اور تیسرے ہفتے سے نومبر کے پہلے ہفتے تک زعفران اپنی بہار پر ہوتا ہے۔

یاد رہے قریب سو سال قبل زعفران کی فی تولہ قیمت سونے کی فی تولہ قیمت سے زیادہ تھی۔ پاکستانی مارکیٹ میں زعفران پانچ یا چھ سو روپے کا ایک گرام ملتا ہے۔ جبکہ مختلف اقسام کا ایک کلو زعفران پانچ سے دس لاکھ روپے میں فروخت ہوتا ہے۔

Advertisement

پاکستان زرعی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر غلام محمد علی نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ پی اے آر سی نے پاکستان کے موزوں علاقوں میں زعفران کے فروغ کے لیے ایک میگا پروجیکٹ تیار کیا ہے۔

.تاہم اگر حکومت پاکستان اس منصوبے کی حمایت کرے تو ملک میں زعفران کی پیداوار میں بتدریج اضافہ ہو سکتا ہے، جسے برآمد کر کے معقول آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version