Advertisement

خراٹے لینے والوں کو کون سی خطرناک بیماری ہوسکتی ہے؟ ماہرین نے خبردار کردیا

اکثر لوگ سوتے ہوئے خراٹے لیتے ہیں لیکن انہیں اس بات کا علم ہی نہیں کہ یہ خراٹے انکو جان لیوا بیماری میں مبتلا کر سکتے ہیں۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جو خراٹے لیتے ہیں ان میں کینسر جیسے جان لیوامرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ او ایس اے یعنی رات کو سوتے میں سانس رکنے کے عمل کے شکار افراد جو اس کے باعث خراٹے لیتے ہیں ان میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

اس کے علاوہ جیسے جیسے عمر میں اضافہ ہوتا ہے تو خراٹوں کی وجہ سے ہی ذہنی صلاحیت بھی کم ہو جاتی ہے۔

    محققین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو تمباکو نوشی، الکحل کا استعمال کرنے والے، موٹاپے یا ذیابیطس کے شکار ہوتے ہیں ان میں او ایس اے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement

 چونکہ ایک انسان مسلسل آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے خراٹے لیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جب زیادہ وقت تک آکسیجن کی کمی کا شکار رہتا ہے تو اس میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version