Advertisement

جانئیے! پیٹ میں گیس سے فوری نجات کا آسان علاج

پیٹ

آج آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح گیس کی شکایت کو کم کیا جا سکتا ہے۔ اکثر گیس کی وجہ سے پیٹ میں درد کی شکایات بھی سامنے آتی ہیں۔

پیدل چلنا:

پیدل چلنے سے گیس کی شکایت میں کمی ہو سکتی ہے، تیز رفتار چلنا گیس کو کم کر سکتا ہے۔

سبز چائے:

سبز چائے نہ صرف آپ کی صحت کے لیے اچھی ہے بلکہ گیس کی شکایت کو کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔

Advertisement

سونف:

سونف ایک ایسی قدرتی غذا ہے جس میں بے شمار فوائد موجود ہیں۔ توے پر بھونی ہوئی سونف کو ایک برنی میں رکھ لیں جس میں ہوا نہیں آتی ہو اور روزانہ دن میں تین چمچ کھالیں۔ اس طرح بھی گیس کی شکایت کو کم کیا جا سکتا ہے۔

ہلدی:

ہلدی ایک ایسا مصالحہ ہے جو کہ گیس کے خلاف موئثر ثابت ہو سکتا ہے۔

کالی مرچ کی چائے:

کالی مرچ کی چائے گیس کی شکایت کو کم کر سکتی ہے۔

Advertisement

کالی مرچ کی چائے کے لیے 7 سے 8 کالی مرچ، ایک چمچ چائے کی پتی اور چینی کو ڈیڑھ کپ پانی میں ملا لیں اور پکا کر اسے پی لیں۔

کالی مرچ کی چائے بھی فائدہ مند ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version