Advertisement

کھانسی اور فلو کے لیے یہ گھریلو علاج آزمائیں

موسم سرما کا انتظار سب ہی کو رہتا ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ جہاں کئی سوغاتیں لاتا ہے وہیں ٹھنڈکی وجہ سے کھانسی، نزلہ اور زکام بھی عام ہو جاتا ہے۔ اس موسم میں ہو نے والی کھانسی کے لئے لوگ کوشش کرتے ہیں کہ دوائی کی جگہ دیسی ٹوٹکوں سے اس کا علاج کیا جائے اس حوالے سے کچھ علاج حاضرہیں۔

 کھانسی کیسی بھی ہو شہد سے بہتر کوئی علاج نہیں ۔ایک چمچ شہد کو نیم گرم کرکے اس میں چٹکی بھر نمک ڈال کرکھا لیں اس سے کافی افاقہ ہوگا۔

 شہد میں ادرک کا رس چند قطرے شامل کر کے کھانے سے بھی کھانسی دور ہو جاتی ہے۔

اس کے علاوہ سونے سے پہلے انڈا ابال کر کھانا کھانسی میں آرام دیتا ہے۔ نیم گرم پانی کے غرارے کرنا گلے سوزش میں کمی لاتا ہے۔

سادہ پانی سے بھاپ  لینا نزلہ اور کھانسی کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

Advertisement

اس مقصد کے ادرک اور شہد کی چائے بھی بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version