Advertisement

چہرے کے کھلے مسامات کے لیے یہ ماسک استعمال کریں

یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ جیسے جیسے آپ کی عمر بڑھتی ہے جلد پر اس کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوجاتے ہیں جس کے نتیجے میں جلد ڈھیلی ہوکر جھریوں کا سبب بنتی ہے ساتھ ڈھیلی جلد کی وجہ مسامات بھی کھل جاتے ہیں۔

ایک خاص عمر کے بعد، آپ کی جلد قدرتی لچک اور نمی کھونے لگتی ہیں تاہم متوازن غذا اور جلد کو جواں رکھنے والے ماسک کا استعمال کر کے جلد کی لچک اور چمک کو واپس لایا جاسکتا ہے۔

جلد کے مختلف مسائل کے لیے مختلف طرح کے ماسک کا استعمال کیا جاتا ہے اسی طرح  کھلے مسامات کو کم کرنے کے لیے یہاں پر ایک ماسک کی ترکیب پیش کی جارہی ہے جو اس ضمن میں کارگر ثابت ہوگی۔

اس ماسک کو تیار کرنے کے لیے ایک انڈے کی سفیدی اور ایک چائے کا صندل پاؤڈردرکارہے۔

ان دونوں کو اچھی طرح مکس کر کے چہرے پرلگائیں، خشک ہونے پر ایک اور تہہ لگائیں اسی طرح اس عمل کو ایک اور بار دہرائیں، جب خشک ہوجائے تو ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھولیں۔

Advertisement

اس کے بعد ٹونر لگانا نہ بھولیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version