Advertisement

پکوڑے کھا کر تیزی سے وزن کیسےکم کریں؟ ویڈیو دیکھیں

 اب پکوڑے کھا کرتیزی سے وزن کم کیا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایسی پکوڑے بنانے کی تقریب بتائی گئی ہے جس کو بنا کرکھانے پر وزن میں تیزی سے کمی واقع ہو سکتی ہے۔

جی ہاں اب زیادہ وزن والے لوگ بھی خوش ہو جائے، کیونکہ اب آپ کو سخت ڈائٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اب سخت ڈائٹ کے بجائے آپ اپنی پنسدیدہ چیز کھا کر اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیسن میں کچھ اسپائس مصالحہ شامل کیے اورتھوڑی پیاز اور مرچیں شامل کی اور پانی کی مدد سے گاڑھا پیسٹ تیار کرلیا۔

تاہم ہلکی آنچ پر ایک پین میں بیسن کے پکوڑے ڈال کرسیک لیا۔

Advertisement

بس اب تیل کی بغیر پکوڑوں کو سیک کر کھانے سے آپ لوگ اپنی وزن میں کافی حد تک کی کمی لا سکتے ہیں کیونکہ بیسن وزن کم کرنے کے لیے کافی کار آمد ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو متعدد صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version