Advertisement

سرد موسم میں گرتے بالوں کے لیے یہ حیرت انگیز ترکیب آزمائیں

موسم کی تبدیلی کا اثر سب سے زیادہ جلد اور بالوں پر ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہرموسم کے اعتبارسے ان کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے جیسے موسم سرما میں بال خشک اور بے رونق ہوجاتے ہیں اور ساتھ ہی بالوں کو رنگنے کےلئے استعمال کئے جانے والے کیمیکل بھی بالوں کو صحت کو متاثر کرتے ہیں۔

بالوں کے ان  مسائل کے لیے جہاں تیل کا مساج کرنا نہایت ضروی ہے وہی ایک اچھا شیمپو بھی کار آماد ثابت ہوتا ہے۔ یہاں پر ایک ایسا ہی شیپموبنانے کی  ترکیب پیش کی جارہی جوسو فیصد مؤثراور ان تمام مسائل کا بہترین حل ثابت ہوگا۔

اجزاء:

اس شیمپوکی تیاری کے لیے جو اجزاء درکار ہیں ان میں 10 قطرے روزمیری اسنشل آئل کے، 10 قطرے لیمن اسنشل آئل کے،  ½  چائے کا چمچ وٹامن ای آئل اور عام شیمپوشامل ہیں۔

ترکیب:

Advertisement

ان تمام اجزاء کو شیمپو کی بوتل میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

اب اس شیمپو کو بالوں کی جڑوں میں لگا کر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں، 10 منٹ کے لیے لگا رہنے دیں، پھر پانی سے دھولیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version