Advertisement

جسم کی چربی پگھلانا ہے تو رات کو یہ ’جادوئی چائے‘ پی لیں

موٹاپا ختم کرنے کے لیے منفرد آلہ ایجاد

 اگر آپ کی تمام تر کوششوں اور ڈائٹ کے باوجود آپ کا وزن کنٹرول نہیں ہو رہا اور اب آپ کسی جادو کی تلاش میں ہیں۔ تو آپ کالی مرچ اور ہلدی والی چائے کو اپنی خوراک میں شامل کر سکتے ہیں۔

جادوئی چائے بنانے کا طریقہ؟

اس چائے کو بنانے کے لیے ایک پین میں 2 کپ پانی لیں۔ ہلکی آنچ پر پانی ابالیں۔
ابلتے ہوئے پانی میں 2 چٹکی ہلدی پاؤڈر ڈالیں، اس کے بعد 1 چائے کا چمچ کالی مرچ کوٹ کر ڈال کر پکائیں۔

ہلدی اور کالی مرچ پاؤڈر کو پانی میں 5 منٹ تک پکانے کے بعد چھان لیں۔

Advertisement

آپ کی جادوئی چائے تیار ہے۔ اسے آہستہ آہستہ پئیں۔

اگر آپ کو کالی مرچ اور ہلدی والی چائے کا ذائقہ پسند نہیں ہے یا تیز لگ رہی ہے تو آپ اس میں شہد یا گڑ ملا سکتے ہیں۔

 اس چائے میں آدھا چائے کے چمچ سے زیادہ گڑ یا کوئی اور چیز شامل نہ کریں ورنہ اس کا اثر کم ہو جائے گا۔

اس چائے کو کب پینا بہتر ہے؟

وزن کم کرنے کے لیے ہلدی اور کالی مرچ کی چائے رات کو سونے سے پہلے پینا چاہیے۔

اس چائے کو رات کو پینے سے جسم کا میٹابولزم تیزی سے بڑھتا ہے۔ جو وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

آپ صبح کے وقت بھی خالی پیٹ کالی مرچ اور ہلدی والی چائے آرام سے پی سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version