Advertisement

انجیر کھائیں صحت بڑھائیں

انجیر کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک بے حد صحت بخش پھل ہے اس میں وہ تمام اجزاء پائے جاتے ہیں جو انسان کو صحت مند رکھنے اور بیماریوں سے تحفظ دینے کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

ویسے تو یہ پھل سارا سال ہی آسانی ہر جگہ دستیاب ہوتا ہے، لیکن اسے سردیوں کی خاص سوغات کہا جاتا ہے۔ کیونکہ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی انجیر مختلف جگہوں پر دکھائی دیتی ہیں۔

انجیر کمزور افراد کے لئے ایک بیش بہا نعمت ہے اس کا باقاعدگی سے استعمال کمزور افرادکو فربہ بناتا ہے، سانس کے امراض کے لئے ایک بہترین دوا ہے ، یہ جسم میں انسولین کی مزاحمت کو کم کرتی ہے اس طرح خون میں چینی سطح اعتدال میں رہتی ہے ۔ ایسے افراد جن میں سیلینیم نامی مرکب کی کمی ہو جاتی ہے تو ان میں میٹھے کھانے کی طلب بڑھ جاتی ہے انجیر میں سیلینیم پایا جاتا ہے اس کا باقاعدہ استعمال میٹھے کی طلب سے چھٹکارا دلانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

انجیرمیں فائبر کافی مقدار موجود ہوتا ہے اسی لیے یہ نظام انہضام کو بہتر بنانے میں معان ثابت ہوتی ہے۔

پکی ہوئی انجیر پولیفینول سے بھری ہوتی ہے۔ یہ ایک طرح کا اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو فری ریڈیکل سے بچانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

Advertisement

جسم میں پوٹا شیئم کی کمی بلڈ پریشرکو بڑھانے کا سبب بنتی ہے جبکہ انجیر پوٹاشیئم سے بھر ہونے کی بنا پر بلڈ پریشر کو توازن میں رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version