Advertisement

نزلہ، کھانسی اور بلغم کا جڑ سے خاتمہ، یہ ’آزمودہ نسخہ‘ اپنائیں

نزلہ، کھانسی اور بلغم ایسے امراض ہیں جو انسان کو تکلیف میں مبتلا کرتے ہیں اور سونگھنے کی حس، سر اور جسم میں درد کا باعث بھی بنتے ہیں۔

نزلے کی صورت میں بلغم بننے سے دماغ اور نظر کمزور ہوجاتی ہے۔ بلغم کے خاتمے کیلئے درج ذیل علاج انتہائی آزمودہ ہے جو نہ صرف بلغم کا جڑ سے خاتمہ کرے گا بلکہ کھانسی اور سردرد سے نجات دلانے کا باعث بھی بنے گا۔

آزمودہ نسخہ

بلغم کے علاج کیلئے ایک برتن میں ایک گلاس پانی لیں اور اس میں ایک چمچ کلونجی شامل کرکے چولہے پر رکھ دیں۔

Advertisement

اب پانی جیسے ہی گرم ہونے لگے برتن کو ڈھک کر آنچ ہلکی کرکے تین منٹ پکائیں،کلونجی کی چائے تیار ہوجائے گی۔

اب چولہا بند کردیں اور کلونجی کی چائے کو کپ میں نکال لیں اور نہار منہ 10 سے 15 دن تک لگاتار پیئیں، نزلے اور بلغم کا جڑسے خاتمہ ہوجائے گا۔

خیال رہے کہ کلونجی کی یہ چائے مرد وخواتین سب ہی استعمال کرسکتے ہیں، کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version