Advertisement

تین منٹ میں انڈہ کیسے اُبالیں؟ خاص طریقہ جانیں

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تین منٹ میں انڈہ کیسے اُبال سکتے ہیں۔

انڈا انسانی صحت کے لیے اہم غذا ہے، انڈا موسمِ سرما کے ساتھ ساتھ موسمِ گرما میں بھی انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔

سردیوں میں اکثر لوگوں کو اُبلا ہوا انڈہ کھانے کا بہت شوق ہوتا ہے لیکن گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے انڈہ اُبالنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آپ آج تک انڈہ غلط توڑتے آئے ہیں، صحیح طریقہ جانئے

تو آج ہم آپکی یہ مشکل آسان کردیتے ہیں اور آپکو ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ چند منٹوں میں انڈہ اُبال سکتے ہیں۔

Advertisement

انڈے کو نکال کر اس برتن میں رکھیں جس میں آپ ان کو اُبالتے ہیں، پھر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ پانی انڈے کے تھوڑا اوپر ہو۔

اب اس میں آدھا چمچ نمک ڈال کر اس کو اُبال لیں، جب پانی میں اُبال آجائے تو اس میں سے انڈے کو نکال کر دوسرے پیالے میں رکھیں اور اس میں آدھا کپ ٹھنڈا پانی ڈال دیں۔

یہ بھی پڑھیں: انڈے کی زردی زیادہ فائدے مند یا سفیدی؟ جانئیے

ایک سے دو سیکنڈ انڈے کو اس میں رہنے دیں، پھر انڈے کو نکال کر چھیل لیں، یہ بہت ہی جلد چھل جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کونسی بیماری دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کی وجہ قرار؟
جلد بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں آج ہی ترک کردیں!
جسمانی وزن میں کمی لانے کے لئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنی چاہیے؟
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
Next Article
Exit mobile version